قاتل بالخطا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا بھول چوک کے باعث اس سے قتل ہوگیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا بھول چوک کے باعث اس سے قتل ہوگیا ہو۔